Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وزیر مذہبی امور انیق احمد جڑانوالہ پہنچ گئے

وزیر مذہبی امور انیق احمد جڑانوالہ پہنچ چکے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق انیق احمد نے جڑانوالہ پہنچتے ہی مسیحوں سمیت مختلف مذاہب کے رہنماؤں سے ملاقات کی۔

انیق احمد کا اس موقع پر کہنا تھا کہ حلف اٹھاتے ہی یہ بدنما واقعہ رونما ہو گیا، یہ کون لوگ ہیں جو ہمارے درمیان دیواریں کھڑی کرنا چاہتے ہیں؟

 

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں