پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عون عباس بپی کو گرفتار کرلیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی جنوبی پنجاب کے ریجنل صدر سینیٹر عون عباس بپی کو لاہور سے گرفتار کیا گیا ہے۔
پی ٹی آئی ذرائع کا کہنا ہے کہ سینیٹر عون عباس کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر لے جایا گیا ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں



















