Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

جہانگیر ترین جڑانوالہ پہنچ گئے

تحریک استحکام پاکستان پارٹی کے چیئرمین جہانگیر ترین جڑانوالہ پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق تحریک استحکام پاکستان پارٹی کے چیئرمین جہانگیر ترین اس موقع پر کرسچن کالونی اور چرچز کا وزٹ کر رہے ہیں۔

جہانگیر ترین دورے کے بعد میڈیا سے گفتگو کریں گے۔

 

 

حالات حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں