سپریم کورٹ میں نیب ترمیم کیس 29 اگست کو سماعت کیلئے مقرر کردیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں قائم تین رکنی بینچ 29 اگست کو نیب ترمیم کیس کی سماعت کرے گا۔
سپریم کورٹ رجسٹرار آفس نے کیس کے فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔
واضح رہے کہ گزشتہ پر جسٹس منصور علی شاہ نے چیف جسٹس سے کیس میں فل کورٹ بنانے کی درخواست کی تھی۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں



















