Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وزیراعظم سے سابق اسپیکر بلوچستان اسمبلی جان محمد جمالی کی ملاقات

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ سے سابق اسپیکر بلوچستان اسمبلی جان محمد جمالی کی ملاقات ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملاقات میں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ اور سابق اسپیکر بلوچستان اسمبلی جان محمد جمالی کے درمیان بلوچستان کی ترقی کیلئے حکومت کے اقدامات پر گفتگو ہوئی۔

ملاقات میں گورنر بلوچستان عبدالولی کاکڑ بھی شریک تھے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں