Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پی ٹی آئی کی انتہائی اہم شخصیت گرفتار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی انتہائی اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف سندھ کی نائب صدر کنول اعجاز رندھاوا کو اُن کے گھر سے گرفتار کیا گیا ہے جبکہ ڈویژنل پریزیڈینٹ آفتاب قریشی کو بھی متعلقہ پولیس نے گھر سے اٹھا لیا۔

ایس ایس پی میرپورخاص کا کہنا ہے کہ ان پر مقدمات درج ہیں جس کی بنیاد پر انہیں گرفتار کیا گیا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں