میانوالی ریلوے اسٹیشن کے قریب تھل ایکسپریس ٹرین کی چار بوگیاں پٹری سے اترگئیں۔
تفصیلات کے مطابق میانوالی کے قریب حادثے کا شکار ہونے والی تھل ایکسپریس راولپنڈی سے ملتان جا رہی تھی۔
ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ تھل ایکسپریس کی چار بوگیاں پٹری سے اترجانے کے بعد ٹریک عارضی طور پر بند کردیا گیا، جائے حادثہ پر ریسکیو اہلکار، ایمبولینس اور امدادی کرین کو طلب کرلیا گیا ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں



















