Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

تحریک لبیک پاکستان کے وفد کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات

الیکشن کمیشن کی عام انتخابات سے متعلق سیاسی جماعتوں کے ساتھ مشاورت کا عمل جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق تحریک لبیک پاکستان کے وفد نے چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کی۔

ٹی ایل پی نے ملاقات کے دوران الیکشن کمیشن کو انتخابات پر تجاویز دیں۔

الیکشن کمیشن نے اس موقع پر ٹی ایل پی کے ساتھ عام انتخابات کی تیاریوں پر مشاورت کی۔

 

 

 

حالات حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں