Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

استحکام پاکستان پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی میں نئے ممبران کا تقرر

استحکام پاکستان پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی میں نئے ممبران تقرر کر دیے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سابق صوبائی وزیر داخلہ کرنل ریٹائرڈ ہاشم ڈوگر اور سابق صوبائی وزیر صمصام بخاری کو پارٹی کی سی ای سی کا ممبر بنا دیا گیا۔

ہے۔ کرنل ریٹائرڈ ہاشم ڈوگر کو استحکام پاکستان پارٹی پنجاب کا سیکرٹری اطلاعات بھی بنا دیا گیا

جہانگیر ترین کی منظوری کے بعد  تقرری کا باضابطہ نوٹیفیکشن جاری کیا گیا۔

 

 

حالات حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں