Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

نگران وزیر اعظم کی زیر صدارت اعلٰیٰ سطح کا اجلاس، بجلی کے صارفین کو ریلیف دینے کے معاملے پر غور

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت اعلٰیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں بجلی کے صارفین کو ریلیف دینے کے معاملے پر غور ہوا۔

تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اعظم کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس کے دوران وزیر خزانہ نے آئی ایم ایف سے ہونے والی بات چیت سے نگران وزیراعظم کو آگاہ کیا۔

اجلاس میں بجلی کے صارفین کو ریلیف دینے کے معاملے پر غور ہوا۔

نگران وزیراعظم کی طرف سے قوم کو آج خود پریس کانفرنس کے دوران بجلی کی صورتحال پر تفصیلات سے آگاہ کرنے کا امکان ہے۔

اجلاس میں وزیر خزانہ، مشیر خزانہ، وزیر توانائی، وزیر اطلاعات نے شرکت کی۔

 

 

 

حالات حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں