Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

الیکشن کمیشن کی گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کو ملاقات کی دعوت

الیکشن کمیشن نے گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کو ملاقات کی دعوت دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سے گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کا وفد کل دس بجے اسلام آباد میں ملاقات کرے گا۔

گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے وفد کی قیادت سابق رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کریں گی اور ڈاکٹر صفدر عباسی اور کاشف نظامانی بھی وفد میں شامل ہوں گے جبکہ جی ڈی اے رہنماء سردار عبدالرحیم اور عرفان اللہ مروت زوم کے ذریعے اجلاس میں شریک ہوں گے۔

گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کا وفد چیف الیکشن کمشنر کو شفاف انعقاد سے متعلق تجاویز انکے سامنے رکھیں گے۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

متعلقہ خبریں