Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

نارووال؛ مسافر بس اور کالج کوسٹر میں تصادم، 11 طالبات زخمی

نارووال میں مسافر بس اور کالج کوسٹر میں تصادم ہونے کے باعث 11 طالبات زخمی ہو گئیں۔

تفصیلات کے مطابق واقعہ پسرور روڈ پر پیش آیا ہے۔

حادثہ کے زخمیوں میں پرائیوٹ کالج کی 11 طالبات بھی شامل ہیں۔

زخمیوں کو پسرور تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

 

 

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں