تحریک انصاف ویلفئیر ونگ کے جنرل سیکرٹری شیخ محمد حیدر نے پارٹی چھوڑ دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق صدر استحکام پاکستان پارٹی لاہور ڈاکٹر مراد راس سے پی ٹی آئی ونگ ویلفیئر کے جنرل سیکرٹری شیخ محمد حیدر نے ساتھیوں سمیت ملاقات کی اور ساتھیوں سمیت پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔
محمد عرفان، کاظم رضا، انیق الرحمن، خرم شہزاد نے ، جوشوا پال اور شیخ علی بھی شمولیت اختیار کرنے والوں میں شامل ہیں۔
اس موقع پر ڈاکٹر مراد راس اور میاں خالد محمود نے انہیں پارٹی میں شامل ہونے پر ویلیکم کیا اور پارٹی کے مفلر پہنایا۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں



















