Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

نگران وزیر اعظم نے معیشت توانائی پر اہم اجلاس طلب کر لیا

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے معیشت، صنعت و پیدوار اور توانائی پر اہم اجلاس طلب کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق معیشت سے متعلق اجلاس میں نگران وزیر خزانہ اور معاشی ٹیم شرکت کرے گی، توانائی سے متعلق اجلاس میں نگران وزیر توانائی محمد علی اور انکی ٹیم بریفنگ دے گی جبکہ کامرس اور صنعت و پیداوار سے متعلق اجلاس میں نگران وزیر گوہر اعجاز اور انکی ٹیم وزیر اعظم کو بریفنگ دے گی۔

اجلاس میں وزیر خزانہ شمشاد اختر، وزیر توانائی محمد علی، وزیر داخلہ سرفراز بگٹی اور دیگر شرکت کریں گے۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں