ایف آئی اے نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے انتہائی مطلوب 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے کوئٹہ کانوشکی میں حوالات ہنڈی کیس میں ایک رسالدار میجر سمیت 5 لیویز اہلکار کو گرفتار کرلیا ہے اور ان سے رقم بھی برآمد کرلی ہے۔
گرفتار رسالدار میجر اور اہلکار 5 دن کے ریمانڈ پرایف آئی اے کے حوالے ہیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔



















