Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کبیروالا؛ ٹرک اور مسافر بس میں تصادم، 10 افراد زخمی

کبیروالا میں ٹرک اور مسافر بس کے درمیان تصادم ہو گیا جس کے باعث 10 افراد زخمی ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق عبدالحکیم موٹروے انٹر چینج کے قریب مسافر بس اور ٹرک میں تصادم ہونے کے باعث 10 افراد زخمی ہوئے۔

زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کبیروالا منتقل کر دیا گیا ہے۔

 

 

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں