Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بڑا استعفیٰ آگیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما الحاج سید مظفر شاہ نے پارٹی چھوڑ دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما الحاج سید مظفر شاہ نے پی ٹی آئی کو چھوڑ کر تحریک لبیک میں شمولیت اختیار کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی جماعتوں کے افراد کے گناہوں کا عذاب عوام کو سہنا پڑتا ہے۔

سید مظفر شاہ نے تحریک لبیک کے رہنما عبدالرحمان نظامی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عوام میں تحریک لبیک کو پذیراٸی حاصل ہورہی ہے۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں