Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ملک بھر میں پولیو کے خطرات بڑھ گئے

ملک بھر میں پولیو کے خطرات بڑھنے لگے۔

تفصیلات کے مطابق رواں سال مختلف علاقوں سے لیے گئے نمونوں میں پولیو کے اب تک 21 کیسز سامنے آچکے ہیں۔

کراچی کے ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

گزشتہ ماہ کیماڑی سے لیے گئے نمونے کی قسم آئی بی 3 اے ہے جو افغان صوبے ننگرہار سے ملنے والے نمونے سے ننانوے فیصد مماثلت رکھتا ہے۔

کراچی سے پولیو کا دوسرا کیس رپورٹ ہوا ہے جبکہ پشاور کے تین نمونے میں بھی پولیو کا کا وائرس پایا گیا ہے۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں