چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری آج سے سندھ بھر میں الیکشن مہم کا آغاز کرینگے۔
تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری مہم کا آغاز کرنے کیلئے براستہ ٹھٹھہ، سجاول سے بدین پہنچے گے۔
بلاول بھٹو زرداری کے کراچی سے نکلنے کے بعد جگہ جگہ استقبال ہونگے۔
اس دوران چیئرمین پارٹی بدین میں میڈیا سے گفتگو کرینگے اور حیدرآباد میں رات کو قیام کرینگے۔
بلاول بھٹو حیدرآباد سے براستہ نوابشاہ سکھر جائیں گے اور سکھر سے براستہ کشمور ملتان پہنچیں گے۔
ملتان سے بلاول بھٹو زرداری لاہور جائیں گے جہاں سی ای سی کا اجلاس ہو گا۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں



















