Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پی پی چئیرمین بلاول بھٹو کا دورہ سکھر

پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 11 ستمبر پیر کو  سکھر پہنچیں گے۔

تفصیلات کے مطابق پی پی چیئرمین بلاول بھٹو کل شام کو تقریباً چار بجے سکھر پہنچیں گے جبکہ پی پی کی مقامی قیادت چئیرمین بلاول بھٹو کا بھرپور استقبال کرے گی۔

پی پی چئیرمین بلاول بھٹو سکھر میں عوامی جلسے سے خطاب کریں گے جبکہ بلاول بھٹو سکھر جلسے میں آئندہ الیکشن کے حوالے سے اہم  خطاب کریں گے۔

عوام  چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا بھرپور استقبال کریں گے، پی پی جلسے میں سکھر روہڑی، پنوعاقل، صالح پٹ سے کارکنان شرکت کریں گے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں