Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کوہستان؛ شاہراہ قراقرم پر ٹریفک حادثہ، 40 افراد زخمی

شاہراہ قراقرم کوہستان پر ٹریفک حادثے سے 40 افراد زخمی ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق شولگرہ لوئر کوہستان کے مقام پر نیٹکو بس حادثے کا شکار ہو گئی جس کے باعث 40 افراد زخمی ہو گئے ہیں جن کو بشام ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

شدید زخمیوں کو  شانگلہ اور لوئر کوہستان منتقل کیا جا رہا ہے۔

حادثے کا شکار ہونے والی بس گلگت سے اسلام آباد جا رہی تھی۔

 

 

 

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں