Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

جام پور؛ آئل ٹینکر نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل ڈالا، 3 جاں بحق جبکہ 1 فرد زخمی

جام پور میں آئل ٹینکر نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل ڈالا جس کے باعث 1 زخمی جبکہ 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق بستی لاشاری کے مقام پر آئل ٹینکر نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا۔

حادثے میں تین افراد جاں بحق جبکہ ایک فرد زخمی ہوا ہے۔

جابحق افراد میں بچی اور دو خواتین شامل ہیں۔

لاشوں اور زخمی کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال جام پور منتقل کر دیا گیا ہے۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں