Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر سے ترکمانستان کے سفیر کی ملاقات

اسلام آباد: نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر سے ترکمانستان کے سفیر آتادجان موولاموف کی ملاقات ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ترکمانستان کے سفیر ایچ ۔ آئی جناب عطاجان مولویوف نے آج فنانس ڈویژن میں وزیر خزانہ، محصولات، اقتصادی امور اور نجکاری ڈاکٹر شمشاد اختر سے ملاقات کی ہے۔

ملاقات میں  نگران وزیر خزانہ اور ترکمانستان کے سفیر  کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو مزید بڑھانے پر اتفاق ہوا۔

بعدازاں دوران ملاقات شمشاد اختر اور آتادجان موولاموف نے دونوں ممالک کے دو طرفہ معاشی تعلقات کو بھی مزید مضبوط بنانے کا عزم کیا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں