Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

چیف الیکشن کمشنر نے استور الیکشن رزلٹ روکنے کا حکم دے دیا

چیف الیکشن کمشنر نے استور الیکشن رزلٹ روکنے اور انکوائری کرنے کا حکم دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر نے استور ضمنی الیکشن کا نتیجہ منظم دھاندلی کی شکایات کے باعث منجمند کر دیا اور انکوائری کا فیصلہ کر لیا۔

 

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں