Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر رانا مقبول انتقال کر گئے

مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر رانا مقبول کا انتقال ہو گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق رانا مقبول گزشتہ کچھ عرصے سے علیل تھے۔

رانا مقبول کا طبیعت ناساز ہونے کے باعث انتقال ہو گیا۔

‏چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سینیٹر رانا مقبول کے بیٹے سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ رانا مقبول ایک بہترین سیاسی ورکر اور پارلیمنٹرین تھے، انہوں نے پولیس سروس کی وجہ سے فوجداری قوانین سے متعلق بہترین قانون سازی بھی کی۔

 

 

 

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں