Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

الیکشن کمیشن کی ہدایت پر تقرریوں اور تبادلے کا سلسلہ جاری

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ہدایت پر تقرریوں اور تبادلے کا سلسلہ جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ خزانہ سندھ میں 22 افسران کے تبادلے کردئیے ہیں، ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ آفسیر، اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ آفیسر، ٹریژری آفیسر شامل ہیں۔

 محکمہ خزانہ سندھ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

محکمہ خزانہ سندھ نے کہا کہ سندھ بھر میں تقرریاں اور تبادلے الیکشن کی ہدایت پر کیے گئے ہیں، 5 ٹریژری افسران کو ہٹا دیا گیا ہے، انہیں محکمہ خزانہ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں