Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کوئٹہ؛ پولیس وین پر دستی بم حملہ، 2 اہلکار زخمی

کوئٹہ میں ہزار گنجی میں پولیس وین پر دستی بم حملہ ہوا جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے جبکہ حملے کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں