Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بلاول بھٹو چار روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری چار روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر 14 ستمبر کو لاہور میں سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس طلب کیا گیا ہے۔

اجلاس 14 ستمبر بروز جمعرات وقت 3 بجے بلاول ہاؤس لاہور میں ہوگا۔

اجلاس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر غور ہوگا۔

 

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں