کیپٹن (ر) فیضان علی وزیر اعلیٰ سندھ کے پی ایس او مقرر ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق عرب مہر ایس ایس پی شعبہ تفتیش ڈسٹرکٹ سٹی تعینات ہوگئے جبکہ عمران شوکت کو ایس ایس پی کرائم سین یونٹ تعینات کر دیا گیا ہے۔
کلیم ملک کو ایس ایس پی اے وی ایل سی تعینات کیا گیا ہے جس کا نوٹیفیکشن بھی جاری کردیا گیا۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں



















