Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کراچی میں زلزلے کے جھٹکے

کراچی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 2.9 محسوس کی گئی ہے جبکہ زلزلے کی گہرائی 30 کلو میٹر ریکارڈ ہے۔

زلزلہ کا مرکز ملیر کے مغرب سے 10 کلو میٹر تھا۔

زلزلے کے جھٹکے ملیر، کور نگی اور ابراہیم حیدری میں محسوس کیے گئے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلہ 11 بجکر 51 منٹ پرآیا۔

 علاوہ ازیں زلزلے کے جھٹکے وقفے وقفے سے جاری ہیں۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں