Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سابق وزیر اعظم شہباز شریف کا 18 ستمبر کو پاکستان آنے کا فیصلہ

سابق وزیراعظم شہباز شریف نے 18 ستمبر کو پاکستان واپس آنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق شہباز شریف 18 ستمبر کو واپس آئیں گے، 19 ستمبر کو سینئر رہنمائوں کی اہم میٹنگ ہے۔

اجلاس میں نواز شریف کی واپسی سے متعلق اہم تجاویز پر غور کیا جائے گا۔

اس موقع پر مسلم لیگ (ن) کی لیگل ٹیم اعظم نذیر تارڈ، عطاللہ تارڈ و دیگر بریفنگ دیں گے۔

 

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں