چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ میری حالت اب ڈوبتے سورج جیسی ہے۔
تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے سپریم کورٹ افسران و اسٹاف کیساتھ الوداعی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کیساتھ بطور سپریم کورٹ جج نو سال بڑے اچھے گزرے، میری حالت اب ڈوبتے سورج جیسی ہے، آپ لوگوں کا ابھی وقت پڑا ہے۔
چیف جسٹس بندیال نے کہا کہ آپ سب اپنی بھرپور لگن سے کام کریں، ملک کو معاشی و دیگر چیلیجز کا سامنا ہے، جب سب اکھٹے ہونگے تو یہ بحران نہیں رہے گا، آپ سب کے تعاون کا بہت بہت شکریہ۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں



















