Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پی ٹی آئی کو اب تک کا بڑا دھچکا لگ گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سابق ایم این اے منزہ حسن نے استحکام پاکستان میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔

تفصیلات کے مطابق منزہ حسن نے پیٹرن انچیف استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین سے ملاقات کی۔

ملاقات میں ایڈیشنل سیکرٹری جنرل آئی پی پی عون چوہدری بھی موجود تھے۔

منزہ حسن آئندہ کچھ روز میں استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کریں گی۔

واضح رہے کہ منزہ حسن تحریک انصاف وومن ونگ کی سربراہ بھی رہ چکی ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں