Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

آصف زرداری نے اہم ترین سیاسی وکٹ گِرادی

سابق وزیر خارجہ خورشید قصوری کی بہو آمنہ قصوری پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئیں۔

تفصیلات کے مطابق آمنہ قصوری نے سابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی۔

آصف زرداری سے ملاقات کے دوران آمنہ قصوری نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔

اس موقع پر سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی بھی موجود تھے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں