Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

نواز شریف کے استقبال کیلئے بلایا گیا بلدیاتی نمائندوں کا کنونشن ملتوی

(ن) لیگ کے قائد نواز شریف کے استقبال کیلئے بلایا گیا بلدیاتی نمائندوں کا کنونشن ملتوی ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق بلدیاتی نمائندوں کا کنونشن بارش کے باعث ملتوی کر دیا گیا، جس گراؤنڈ میں کنونشن کے انتظامات کیے گئے وہ پانی سے بھر گیا۔

بلدیاتی نمائندوں کے کنونشن کی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

بلدیاتی نمائندوں کے کنونشن سے مریم نواز اور حمزہ شہباز نے خطاب کرنا تھا۔

 

 

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں