Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پی آئی اے کی نجکاری کے معاملے پر اہم اجلاس

نگران وفاقی وزیر نجکاری فواد حسن فواد کی زیر صدارت پی آئی اے نجکاری سے متعلق پہلا اجلاس ہوا ہے۔

جاری کردہ اعلامیے کے مطابق اجلاس میں مشیر برائے ہوا بازی، پی آئی اے کی سینیئر مینجمنٹ اور قانون ٹیم نے شرکت کی۔

اجلاس میں مقررہ ٹائم لائن کے دوران نجکاری کے عمل کو مکمل کرنے پر اتفاق کیا گیا اور پی آئی اے کی نجکاری سے متعلق اسٹیک ہولڈرز سے مختلف امور پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

متعلقہ خبریں