Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کراچی؛ محکمہ موسمیات نے آج ہونے والی بارش کے اعداد و شمار جاری کردیے

محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج ہونے والی بارش کے اعداد و شمار جاری کردیے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سب سے زیادہ بارش کیماڑی میں 11 ملی میٹر ریکارڑ کی گئی جبکہ پی اے ایف بیس مسرور میں 9 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔

سرجانی میں 8.2 ملی میٹر جبکہ پی اے ایف بیس فیصل میں 5 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔

نارتھ کراچی میں 4 ملی میٹر، یونی ورسٹی روڈ پر 2.7، اولڈ ایرپورٹ پر 2.4 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔

ڈی ایچ اے فیز ٹو میں 2 ، ابراہیم حیدری میں 2 ، گلشن حدید میں 1 ملی میٹر ، قائد آباد 1 ملی میٹر بارش ریکارڈ جبکہ سعدی ٹاؤن میں اعشاریہ 5 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں