نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے روسی ہم منصب سے نیویارک میں ملاقات کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کی روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78 ویں اجلاس کے موقع پر اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں ہوئی۔
دونوں وزرائے خارجہ کے درمیان ہونے والی ملاقات میں دوطرفہ تعاون اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس کے علاوہ ملاقات میں جون 2023 میں اسلام آباد میں ہونے والی دو طرفہ سیاسی مشاورت کے 5ویں دور کے دوران ہونے والی پیشرفت کا بھی جائزہ لیا گیا۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔



















