Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گر گئی

پاکستان تحریک انصاف کی خاتون رہنما منزہ حسن نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی خاتون رہنما منزہ حسن نے استحکام پاکستان پارٹی میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔

 اس موقع پر آئی پی پی پیٹرن انچیف جہانگیرترین نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خوشی ہے کہ منزہ حسن پارٹی کا حصہ بنی ہیں، دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دیتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ امید رکھتے ہیں کہ جس مشن پر وہ پی ٹی آئی میں رہیں یہاں پر اسے پورا کریں گی، خوشی کی بات ہے کہ پی ٹی آئی کی خواتین آئی پی پی کی طرف آرہی ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں