نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ لندن پہنچ گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق لندن میں نگراں وزیراعظم انوارالحق کے برطانوی میڈیا کے ساتھ متعدد انٹرویوز ہوں گے۔
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ آکسفورڈ یونیورسٹی کا بھی دورہ کریں گے۔
ائرپورٹ پر انوارالحق کاکٹر کا استقبال ڈپٹی ہائی کمشنر آف پاکستان نے کیا۔
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ 27 ستمبر کو لندن سے واپس روانہ ہوں گے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔



















