کنوینر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ہمیں جھوٹ کا مقابلہ سچ کی طاقت سے کرنا ہے۔
تفصیلات کے مطابق کنوینر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے ڈیجیٹل میڈیا کے پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایم کیو ایم کا سب سے بڑا مقابلہ اسکے خلاف بنائے گئے جھوٹے پرسیپشن سے ہے، ہمیں جھوٹ کا مقابلہ سچ کی طاقت سے کرنا ہے، سچائی منزل بھی ہے اور منزل تک پہنچنے کا رستہ بھی ہے، دنیا تک سچائی پہنچانے کے لئے آپ پر ایک بہت بڑی ذمہ داری ہے، معلومات کی آلودگی ہمارے سامنے ہے، اس کے سامنے ہمیں سچائی سے دنیا کو روشناس کروانا ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔



















