Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پیپلزپارٹی نے صوبائی سطح پر پارٹی ٹکٹس کیلئے بورڈ تشکیل دی دیئے

پیپلزپارٹی نے صوبائی سطح پر پارٹی ٹکٹس کے لئے بورڈ تشکیل دی دیئے ہیں۔

تفصیلات کے پنجاب کے ٹکٹس کے لئے بورڈ کے سربراہ راجہ پرویز اشرف ہونگےجبکہ جنوبی پنجاب کے ٹکٹس کے بورڈ کے سربراہ مخدوم سید احمد محمود ہونگے

سندھ کے ٹکٹس کی تقسیم کے لئے نثار کھوڑو کی سربراہی میں بورڈ تشکیل دیا گیا ہے جبکہ خیبر پختونخواہ کے ممبران کے لئے محمد علی شاہ باچا کی سربراہی میں بورڈ تشکیل دیا گیا

میر چنگیز خان جمالی بلوچستان کے ممبران کے لئے تشکیل دیئے گئے بورڈ کی سربراہی کریں گے۔

صوبائی پارلیمانی بورڈ کو ٹکٹوں کی تقسیم کے دوران ضلعی اور ڈویژنل سربراہوں کو بھی بلانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

متعلقہ خبریں