Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پیپلز پارٹی نے ایک اور بڑی وکٹ گرادی

پاکستان پیپلز پارٹی نے ایک اور بڑی وکٹ گرادی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق رکن بلوچستان اسمبلی ڈاکٹر رقیہ ہاشمی کے بیٹے سید حسنین ہاشمی نے سابق صدر آصف علی زرداری سے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی۔

 

 

  اس موقع پر حسنین ہاشمی نے پارٹی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا اور پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں