Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کراچی؛ ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے باپ بیٹی جاں بحق

کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے باپ بیٹی جاں بحق ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق یہ حادثہ کراچی کے علاقے کورنگی چمڑا چورنگی کے قریب پیش آیا جہاں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے 2 سالہ بچی انعم اور اس کے والد طاہر زمان جاں بحق ہوگئے ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکوؤں نے لوٹ مار کے دوران فائرنگ کی اور جائے وقوعہ سے 30 بور پستول کے 8 خول ملے ہیں جبکہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

متعلقہ خبریں