Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سندھ؛ الیکشن کمیشن نے ضمنی بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا

الیکشن کمیشن نے سندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات 5 نومبر کو ہوں گے، 2 اکتوبر کو ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے پبلک نوٹس جاری کیا جائے گا، 5 سے 7 اکتوبر تک کاغذات نامزدگی جمع کرائے جاسکیں گے جبکہ 9 نومبر کو امیدواروں کہ فہرست جاری کی جائے گی۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

متعلقہ خبریں