Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا؛ اہم رہنماؤں کو گرفتار کر لیا گیا

پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنماؤں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر امجدعلی خان سمیت 8 رہنماؤں کو گرفتارکرلیا گیا ہے۔

پی ٹی آئی رہنماؤں کو بینکوٹ کارنرمیٹنگ کے دوران پولیس نے گرفتار کیا جن میں تحصیل چیئرمین کاشف علی، یوسی چیئرمین افتخارخان سمیت دیگر شامل ہیں۔

گرفتار رہنماؤں کو تھانے منتقل کر دیا گیا، جنہیں مقامی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی ڈاکٹر امجد علی کو کئی بار گرفتار کیا جاچکا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں