Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

مری؛ اسکول وین گہری کھائی میں جا گری، 3 بچے زخمی

مری کے علاقے سہر گراں میں اسکول وین گہری کھائی میں جاگری جس کے باعث 3 بچے زخمی ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق اسکول وین حادثے میں 3 بچے زخمی ہو گئے ہیں اور امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔

زخمی ہونے والوں میں سمیع، مومن اور سمرا شامل ہیں۔

حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔

واضح رہے کہ ٹریفک حادثات میں دنیا بھر میں سالانہ سب سے زیادہ انسانی ہلاکتیں بھارت میں ہوتی ہیں۔ غلط ڈرائیونگ اور متعلقہ ملکی قوانین میں ہم آہنگی کا فقدان ان ہلاکتوں کی بڑی وجوہات ہیں۔

 

 

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

متعلقہ خبریں