Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پی آئی اے نے کینیڈا سے پاکستان آنے والے مسافروں کو خوشخبری سُنادی

قومی ایئر لائن پی آئی اے نے کینیڈا سے پاکستان آنے والے مسافروں کو خوشخبری سُنادی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی جانب سے ٹورنٹو سے پاکستان آنے والوں کیلئے ٹکٹ پر15 فیصد رعایت کا اعلان کیا گیا ہے۔

اس حوالے سے ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ 3 تا 15 اکتوبر ٹورنٹو سے پاکستان ٹکٹس بک کرانے پر 15 فیصد رعایت ہوگی۔

اس کے علاوہ 15 فیصد رعایت پر بک کی گئی ٹکٹ پر یکم جنوری تا 31 مارچ تک سفر کرنا لازمی ہوگا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں