محمد فاروق آفریدی نے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل محمد فاروق آفریدی نے عہدے سے مستعفی ہوتے ہوئے کہا کہ استعفیٰ ذاتی مصروفیات کی بناء پر پیش کیا ہے۔
واضح رہے کہ محمد فاروق آفریدی مارچ 2023ء کو بطور ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل تعینات ہوئے تھے، گزشتہ ماہ ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل فضل شاہ مہمند بھی عہدے سے مستعفی ہو گئے تھے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں



















