پنجاب میں آٹا سستا ہونے کا امکان ہے۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے 5 نومبر سے گندم اجر پالیسی 2023-24 کی منظوری دے دی۔
اس اقدام کے بعد بیس کلو آٹے کا تھیلہ سو یا ڈیڑھ سو روپے سستا ہونے کا امکان ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں



















